UMMA TOKEN INVESTOR

About me

Pakistan

Qumuqta qilghuchi yo'q.

‏اسرا ئیل ایک دہشت گرد ملک ہے اگر آپ اتنا بھی نہیں لکھ سکتے تو آپ سوشل میڈیا چھوڑ دیں۔

image
Send as a message
Share on my page
Share in the group
WaqarBaloch shared a
Qumuqta qilghuchi yo'q.

أَخي المسلم … أُختي المسلمة :

قبل أن تنشروا أي شيء في منصات #التواصل_الإجتماعي … تفكروا :

هل ما ستنشرونه يرضي الله ولا يخالف الشرع أم العكس؟

وهل هو ينفع الناس أم يضرهم؟

إذا كان منشوركم بلا فائدة فهذا يعني إنه ضار ؛ لذلك تجنبوا نشر الكلام الفارغ الخالي من المضمون المفيد لكي لا تأثموا.

#تذكير #نصيحة

My Muslim brother...my Muslim sister:

Before you post anything on #social_media platforms... think:

Will what you will publish please God and not violate Sharia law, or vice versa?

Does it benefit people or harm them?

If your post is useless, it means it is harmful. Therefore, avoid publishing empty talk devoid of useful content so that you do not sin.

#reminder #advice

Send as a message
Share on my page
Share in the group
Qumuqta qilghuchi yo'q.

اپنی وفات سے قبل، ایک والد نے اپنے بیٹے سے کہا،" میری یہ گھڑی میرے والد نے مجھے دی تھی۔ جو کہ اب 200 سال پرانی ہو چکی ہے۔ لیکن اس سے پہلے کہ یہ میں تمھیں دوں کسی سنار کے پاس اس لے جاؤ اور ان سے کہو کہ میں اسے بیچنا چاہتا ہوں۔ پھر دیکھو وہ اس کی کیا قیمت لگاتا ہے۔"

بیٹا سنار کے پاس گھڑی لے گیا۔ واپس آ کر اس نے اپنے والد کو بتایا کہ سنار اسکے 25 ہزار قیمت لگا رہا ہے، کیونکہ یہ بہت پرانی ہے۔

والد نے کہا کہ اب گروی رکھنے والے کے پاس جاؤ۔ بیٹا گروی رکھنے والوں کی دکان سے واپس آیا اور بتایا کہ گروی رکھنے والے اس کے 15 سو قیمت لگا رہے ہیں کیونکہ یہ بہت زیادہ استعمال شدہ ہے۔

اس پر والد نے بیٹے سے کہا کہ اب عجائب گھر جاؤ اور انہیں یہ گھڑی دکھاؤ۔ وہ عجائب گھر سے واپس آیا اور پرجوش انداز میں والد کو بتایا کہ عجائب گھر کے مہتمم نے اس گھڑی کے 8 کروڑ قیمت لگائی ہے کیونکہ یہ بہت نایاب ہے اور وہ اسے اپنے مجموعہ میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔

اس پر والد نے کہا،" میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا ہوں کہ صحیح جگہ پر ہی تمھاری صحیح قدر ہو گی۔ اگر تم غلط جگہ پر بے قدری کئے جاؤ تو غصہ مت ہونا۔ صرف وہی لوگ جو تمھاری قدر پہچانتے ہیں وہی تمھیں دل سے داد دینے والے بھی ہوں گے۔ اسلئے اپنی قدر پہچانو، اور ایسی جگہ پر مت رکنا جہاں تمھاری قدر پہچاننے والا نہیں۔"

Send as a message
Share on my page
Share in the group
Qumuqta qilghuchi yo'q.

image
Send as a message
Share on my page
Share in the group
Qumuqta qilghuchi yo'q.

*زندگی میں دکھ جس شدت کا بھی ہو، اللہ نے آپکو آپکے حصے کا سکھ بھی ضرور دینا ہے*

*آپکا حساب کتاب شاید غلط ہو جائے*

*لیکن اسکے پاس سارا حساب کتاب بالکل اپنی اصل حالت میں موجود ہے وہ اگر دکھ سے گزار رہا ہے تو سکھ بھی اسکے در سے ہی ملے گا*

👈🏻 *زرد پتے جہاں سے اُترے ہیں سبز پتے وہیں سے نکلیں گے۔*❤️

image
Send as a message
Share on my page
Share in the group