Translation is not possible.
کسی درخت کو جس آپ نے بہت محبت اور توجہ سے پروان چڑھایا تھا
اسے اپنے ہاتھوں سے کاٹ کر سوکھنے کے لیے چھوڑ دیں۔
اور کچھ وقت گزرنے کے بعد اس درخت کے پاس جائیں اور اسے دوبارہ پھر سے محبت سے پانی دینے لگیں۔۔۔
اس نیت سے کہ وہ دوبارہ پہلے کی طرح تروتازہ اور سایہ دار ہو جائے گا
تو وہ یقیناً نہیں ہوگا
کچھ رشتے اور انسانی دل بھی اس سوکھے درخت جیسے ہوتے ہیں اگر وہ آپ کے لیے ایک بار مرجھا جائیں تو دوبارہ پھر کبھی نہیں کھلتے۔
image
Send as a message
Share on my page
Share in the group