UMMA TOKEN INVESTOR

Translation is not possible.
سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں جو آپکی وجہ سے اذیت میں ہیں کیونکہ حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہے۔ دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں۔ :)🌷
Send as a message
Share on my page
Share in the group
Translation is not possible.
زندگی میں کچھ نقصان کبھی پورے نہیں ہو سکتے.
جیسے اگر کسی نے تمہیں ذہنی اذیت دی ہو،
تمہاری سچی نیت اور دل سے کھلواڑ کیا ہو،
اور
تمہاری عین جوانی کا قیمتی ترین وقت برباد کیا ہو.
Send as a message
Share on my page
Share in the group
Translation is not possible.
‏بس اتنی سچائی کے ساتھ جئیں کہ جب کوئی آپ سے یہ کہے کہ تمہیں تمہارے کیے کا پھل ضرور ملے گا تو وہ "دعا لگے بد دعا نہیں"🤎
Send as a message
Share on my page
Share in the group
Translation is not possible.
‏"اگر تم ایک ہی لطیفے پر تین بار ہنس نہیں سکتے، تو پھر بار بار ایک ہی درد اور غم پر کیوں روتے ہو؟"
"زندگی میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں رہتا، حتیٰ کہ ہمارے مسائل بھی نہیں۔"
~چارلی چیپلن
Send as a message
Share on my page
Share in the group
Translation is not possible.
*سجدہ بندگی کا سب سے خوبصورت اظہار ہے، بیشک شکرگزار سجدوں میں کثرت کرنے والے ہوتے ہیں، جیسے پیارے نبی ﷺ فرمایا "تو کیا میں شکرگزار بندہ نہ بنوں"*
*لَىٕنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ.*
*اگر تم شکر کرو گے تو میں اور زیادہ نوازوں گا.*
Send as a message
Share on my page
Share in the group