الجزیرہ رپورٹ کے مطابق غزہ پر خطرناک ترین امریکی تھرموبیرک بموں کے استعمال 3000 لوگوں کے جسم ہوا میں تحلیل ہو گئے
یااللّٰہ💔
یہ تو ایک ظاہری خبر یا رپورٹ ہے حقیقت اس سے بھی زیادہ تلخ اور کڑوی ہے دنیا میں سب سے زیادہ مہلک کیمائی ہتھیاروں کا پہلا ٹیسٹ فلسطین پر کیا جا رہا ہے جہاں انسانوں کو دل دہلا دینے والی قیامت کا سامنا ہے
میں سوچ رہا ہوں اللّٰہ کی ذات کیوں خاموشی سے سب دیکھ رہی ہے ہم سب جانتے ہیں صرف ایک اونٹنی کو ناحق قتل کرنے کی سزا پوری قوم نے چکائی پھر ہم کیوں ابھی تک نہیں پکڑے گئے
میانمار، روہنگیا، کشمیر، بھارت، افغانستان، چیچنیا ایران، شام، مصر، لیبنان، عراق، کویت، یمن، فلسطین کون سی جگہ رہ گئی ہے جہاں لاکھوں کروڑوں بےقصور لوگوں کو جانوروں سے بھی بدتر موت نا بانٹی گئی ہو زیادہ دور نہیں ایک بہت بڑا وسیع دہشت ناک وقت قریب ہے جہاں اللّٰہ پوری دنیا کو دکھا دے گا کہ تم صاحب حیثیت ہو کر ظالموں کیخلاف کیوں نہیں لڑے۔
جہاں وہ "غفور و رحیم" ہے وہاں "قہار" بھی ہے سب جان لیں گے کہ قیامت سے پہلے قیامت کس ہولناکی کا نام ہے
جو ظالمین آواز تک نہیں اٹھا سکتے وہ بھی انہی میں شمار ہونگے مسلم امہ کے بے غیرت حکمران تماشائی اور غلام بنے ہوئے ہیں جلد تمام عالمین کے بڑے بادشاہ کی پکڑ میں شدید اور ہمیشہ رہنے والے عذاب میں مبتلاء کر دیا جائیگا
اے اہل اسلام کے مظلوم لوگو میں اللّٰہ سے فریاد کر رہا ہوں کہ وہ مجھے ظالمین کے لشکر میں شمار نا رکھے میں تمہاری طرح اللّٰہ کے پیاروں میں شمار ہو جاؤں
یارب کریم تیری نافرمان مخلوق حد سے زیادہ نافرمان اور ظالم ہو چکی ہے دنیا آسمان کی فوج بھیج کر اس کو عبرتناک شکست اور نیست و نابود فرما دے اب برداشت نہیں ہوتا
یہ زمانہ اخیر ہے😭
اعجاز احمد ببر
#gazaunderattack #gaza #wardrobe #israelicrimes