Translation is not possible.
‏ایک دعا کیا کرسکتی ہے
ایک ہی دعا سے
اللہ نے اپنے بندے نوحؑ کی خاطر زمین کو غرق کر کے نصرت عطا فرمائی
ایک ہی دعا سے
اللہ نے اپنے بندے زکریاؑ کی بانجھ بیوی کو صالح اولاد عطا کی
ایک ہی دعا سے
اللہ نے یونسؑ کے لیے مچھلی کے پیٹ کو جائے امن بنا دیا
اور ابراہیمؑ کی ایک دعا:
"اور لوگوں ‏کے دلوں کو ان کی طرف مائل کر دے"
تو مکہ لوگوں کے دلوں کا مرکز بن گیا
یقین رکھو، دعا بکھری ہوئی چیزوں کو دوبارہ ترتیب دے دیتی ہے
دعا مانگتے رہو✨
Send as a message
Share on my page
Share in the group